the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ڈاکٹرز کے نزدیک جب انسان کا ذہن اور کان کا اندرونی حصہ بیرونی حرکت ایک جیسے محسوس نہ کر سکیں یا پھر جب اندرونی کان آپ کی حرکت کو جان لے لیکن اور آپ کی آنکھیں گاڑی کے اندر لگی ہوں تو آنکھ دماغ کو پیغام بھیجتی ہے کہ آپ ساکن ہیں اس طرح آنکھ اور کان کے درمیان یہ تضاد متلی اور چکروں کا باعث بن جاتا ہے تاہم لیکن کچھ آسان ٹپس پر عمل کرکے اس سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔


text-align: start;">انگلی کے دباؤ یا رسٹ بینڈ سے: سفر کے دوران 'موشن سک' نیس کے شکار مریض اپنی کلائی کے گرد سی بینڈ باندھ لیں جو کلائی کے اندر کی طرف دباؤ ڈالتا ہے جس متلی آنا بند ہوجاتی ہے۔ امریکا میں کی جانے والی کئی تحقیقات نے اس طریقہ کو مؤثر قرار دیا ہے۔

ادرک کا استعمال: امریکی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ اس پریشانی کا آسان ترین حل ادرک ہے جس کے لیے سفر سے ایک گھنٹہ قبل تھوڑا سا ادرک کھالیں اس سے سفر کے دوران متلی آنا بند ہوجائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.